تہ دیگی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دیگ کے نیچے کا طعام، پلائے بریانی یا زردے وغیرہ کی کھرچن جس میں گھی نسبتہً زیادہ ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - دیگ کے نیچے کا طعام، پلائے بریانی یا زردے وغیرہ کی کھرچن جس میں گھی نسبتہً زیادہ ہوتا ہے۔